21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت12
دسمبر بروز جمعرات کو لاہور کے علاقہ کیولری
گراؤنڈ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران نےاسٹور سے اوراق مقدسہ جمع کرکےقراٰن محل محفوظ کرنے کے لیےبھیج دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)