21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت18دسمبر2019ء کو عارف والا میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں شہر اور ڈویژن سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ زون ذمّہ دار نے شرکا کی
تربیت کی اور شعبے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:
عدنان عطاری، مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)