دعوتِ اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 4نومبر2019ء کو ذمہ داران نے لاہور کے علاقہ شالیمار میں اوراق مقدسہ کے لئے باکسز جمع کئے۔(رپورٹ،محمد رضا عطاری، رکن زون ،مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)