9 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 7, 2025
عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کے اوراقِ مقدسہ اسٹور میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Dec , 2019
5 years ago
10 دسمبر 2019ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم اوراقِ مقدسہ کے اسٹور میں
متعلقہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔مدنی
مشورے میں مختلف امور زیرِ غور رہے جبکہ ذمہ
داران کو قافلے میں سفر کا ذہن دیا گیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اپنی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
یاد رہے! 13، 14، 15 دسمبر کو قافلے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سے کوئٹہ بلوچستان کی جانب سفر کریں گے۔ (رپورٹ:محمد رئیس عطاری)