اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  اورنگی اور صدر کابینات میں غسل میت تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن و کابینہ شعبہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے میت کو غسل دینے کفن بچھانے اور پہنانے کا طریقہ سیکھایا اوراسلامی بہنوں کو اسراف و مستعمل پانی کے اہم مسائل سمجھائے نیز کتاب تجہیز و تکفین کا مطالعہ کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہار کیا اور کچھ اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کے لیے اپنا نام پیش کیا۔