10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی اورنگی کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں اورنگی کی کابینہ تا علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور دینی کاموں پر اَپ ڈیٹ معلومات فراہم
کیں نیز ڈونیشن کارکردگی اور اہداف پر کلام کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے لئے وقت دینے ، ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔