دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 5جون2020ء بروز جمعۃالمبارک اوکاڑہ سٹی میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مساجد و مدارس اہلسنت کا وزٹ کیا اور اوراق مقدس کے باکسز کا جائزہ لیتے ہوئے باکسز خالی کئے اور مختلف مقامات پرنئے باکسز نصب بھی کئے۔ (رپورٹ: محمد شفیق عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ اوکاڑہ)