21 شوال المکرم, 1446 ہجری
گوجرانوالہ میں نوشہرہ روڈ ڈویژن میں ایک شخصیت
کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام
Sun, 12 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 5
جنوری 2020ءبروز اتوار گوجرانوالہ میں نوشہرہ روڈ ڈویژن میں ایک شخصیت کے گھر مدنی
حلقے کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر رکنِ زون اسلامی بھائی نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص تحفظ اوراق
مقدسہ کی خدمات سے متعلق معلومات فراہم
کرتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے 50 بکس لگوا دئیے اور مزید 50 باکسز
لگوانے کی نیت بھی کی۔(رپورٹ:محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)