10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات(اسلامی بہنیں)
کے تحت 30 اکتوبر 2021ء کو نارتھ ناظم
آباد میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں 8 شخصیت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے سیرت
سرکار اور سخاوت سرکار ﷺ‘‘کے موضوع پر
بیان کیا۔ اس کےبعد ’’صدقہ و خیرات‘‘ کے فضائل بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کوٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے 7
یونٹ جمع کروانے کی نیتیں پیش کیں۔