دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر شریف نیو سبزی منڈی ملتان میں چوک درس کا اہتمام ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر  رکن زون ملتان نے شرکا کو خشوع وخضوع کے ساتھ نماز ادا کرنے کے فضائل سے متعلق مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: عبدالحمیدعطاری، ملتان زون ذمہ دار)