دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 26جنوری2020ء بروز اتوار رکنِ زون اسلامی بھائی نے داتا صاحب کابینہ کے علاقے نیو مزنگ کے اسلامی بھائیوں  سے ملاقاتیں کیں ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کواپنےگھروں ،دفاتر ،مساجد ، مدارس اور اپنے علاقوں کے اطراف میں تحفظ اوراق مقدسہ کے بکس رکھنے سے متعلق مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور جنوبی زون)