21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت ذمہ
داران اسلامی بھائیوں کی انفرادی کوشش اور اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے حوالےسے مسلسل ذہن
ساذی کی جاتی ہے۔ ان کوششوں کے نتیجے میں ساہیوال میں نئےباکسز تیار کر لئے گئے
ہیں۔جنہیں شہر بھر میں عنقریب نصب کردیا جائے گا۔