دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے رکن کابینہ کے ہمراہ  راہوالی ڈویژن میں اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے 50 نئےباکسز لگائے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)