9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ناظم آباد کابینہ اور لانڈھی کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جن میں کم و بیش 92 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کیا اوراسلامی بہنوں کوہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننےکا
ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔