9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ناظم آباد کابینہ
میں ون ڈے سیشن کاانعقاد ہوا جس میں 2 بیوٹی پارلر کی اونرز اور کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیک اعمال
کرنے اور ہر ماہ رسالہ نیک اعمال جمع کروانے کاذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو معلومات
فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے ،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ،جس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔