8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کےزیر
اہتمام نواب شاہ کے علاقے ملک کالونی میں
شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ زون سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا نیز ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور اپنے مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی
ترغیب دلائی۔