دعوت اسلامی
کی جانب سے ذوالحجہ، محرم الحرام اور صفر کا عربی سہ ماہی میگزین بنام ”نفحات المدینہ“ کا نیا شمارہ منظر عام پرآچکا ہے۔
اس میگزین
میں آپ یہ مضامین پڑھ سکیں گے:
٭کیا
مرنے کے بعد اٹھنا ممکن ہے؟سائنس اور عقل کیا کہتے ہیں؟ نیز اس کے متعلق اسلامی عقائد ٭صحابہ و
بزرگان دین کی سیرت اور ان کے زریں اقوال ٭
صحابیات کی اسلام سے محبت اور اس کے لیے جان نثاریاں٭ دعوت اسلامی کے ڈیپارٹ جامعۃ المدینہ کا تعارف
اور دینی خدمات ٭علم کا ثمرہ کیا ہے؟٭ صفر المظفر سے متعلق افواہیں اور شرعی نقطہ نظر٭حرمت والے مہینے٭سیدنا
عثمان غنی رضی اللہُ عنہ کی سیرت کے گوشے ٭دعوت اسلامی کے دینی کاموں سمیت کئی علمی و
اصلاحی مضامین کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔
علم دین
سے آراستہ ہونےاور عربی زبان کا رجحان بڑھانے کے لئےعربک میگزین بنام ”نفحاتُ
المدینہ“ کی سالانہ بکنگ بھی کروائی جا سکتی ہے جبکہ مکتبۃ المدینہ العربیہ سے
بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
مزید
معلومات اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:03131139278
اس
میگزین کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے: