2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ملتان میں ریجن ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو ا
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ شاہ رکن عالم
کالونی ملتان میں ریجن ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں ریجن ذمّہ داران اور
زون ذمّہ داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے
شرکت کی۔نگرانِ مجلس تحفظِ اورقِ مقدسہ نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے کارکردگی میں اول دوئم اورسوئم آنے والے زون ذمّہ داران کی حوصلہ افزائی کی
اور شعبے میں مزید بہتری لانے کی متعلق مدنی پھول دئیے۔