7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 16 فروری 2022ء بروز بدھ ملتان دارالمدینہ کی برانچ میں
تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں وہاں موجود ا سٹاف کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر پاکستان مشاورت نگران اسلامی
بہن نے دارالمدینہ کے انتظامات کا جائزہ لیا
نیز دارالمدینہ کے نظام کی بہتری کے لئے مختلف تجاویز اور مدنی پھول پیش کئے۔ ساتھ
ساتھ ہی پاکستان نگران نے مختلف کلاسز میں جاکر بچوں کی
تعلیم و تربیت کا جائزہ لیا اور پڑھائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے مفید نکات سے
آگاہی دی۔