21 رجب المرجب, 1446 ہجری
سندھ
کی مرکزی درس گاہ پیر جو گوٹھ خیرپور سے حیدر
آباد تشریف لائے ہوئے مفتی دوست علی سکندری
صاحب سے شعبہ رابطہ بالعلماء کے صوبائی ذمہ دار مولانا محمد محب عطاری مدنی نے ملاقات
کی۔
معلومات کے مطابق مولانا محمد محب عطاری مدنی نے انہیں
دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی دی
نیزمدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدرآباد کا
وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر مفتی دوست
علی سکندری صاحب نےجلد وزٹ کرنے کی اچھی نیت کااظہار کیا۔ (
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری مدنی )