شعبۂ تجوید و قراء ت اور مُدرس کورس للبنین کی طرح مدرسۃالمدینہ للبنات میں بھی شعبۂ مُدرسہ کورس  قائم ہے۔

اس شعبے کے تحت قراٰنِ پاک پڑھنے اور پڑھانے کے حوالے سے(ملک و بیرونِ ملک) درج ذیل مختلف کورسز کروائےجاتے ہیں:

مُدرسہ کورس (غیر مقیم ) : 163 دن

قاعدہ ناظرہ کورس (غیرِ مقیم ) : 10ماہ

تربیتی معلّمہ کورس (مقیم) : 41 دن

ان تمام کورسز میں 17سال کی عمر سے اسلامی بہنوں کوداخلہ دیا جاتا ہے۔