21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعو
ت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے رکنِ کابینہ نےگوجرانوالہ کابینہ ڈویژن
موڑکھنڈ میں تحفظ اوراق کے باکسز کا جائزہ لیا ۔ رکنِ کابینہ نے اسی مقام پر
شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے شعبے کے ساتھ تعاون کرنے کا
ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد عدنان عطاری،
ریجن ذمّہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)