شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت 11 نومبر 2025ء کو  ماہانہ آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان بھر کے ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

شعبے کے رکن سیّد انس عطاری نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں فعال ہونے اور باقاعدہ طور پر مطالعہ کرنے کا ذہن دیا ساتھ دیگر ماہانہ تعلیمی تفتیشی نکات پر بھی مشاورت ہوئی جس پر وہاں موجود تعلیمی ذمہ داران نے شعبے میں مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)