
آقا صلَّی اللہُ علیہ وسلّم کا پیارا کون؟
(مؤلف: ابو رجب محمد آصف
عطاری مدنی)
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً
ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات،
احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک
ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی
’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورےرسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے
شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل رسالےکی کئی بار پروف ریڈنگ
63 صفحات پر مشتمل
یہ رسالہ2016ء میں تقریباً60ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکاہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون شارٹ کورسز کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ جدول کارکردگی
دینے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن سہ ماہی مدنی مشورہ لینے اور شعبے کو مضبوط کرنے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کی اور دارالسنہ للبنات
کی تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام قصور زون تلونڈی کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور ہر ماہ اپنی
ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کاذہن دیا نیز دینی کاموں کے اہداف بھی دیتے ہوئے تقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں قصور
زون میں علاقائی دورہ ذمہ دارکےمدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن
نگران اور ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
قصور زون تلونڈی کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی فارم سمجھایااور کارکردگی جدول وقت پر اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کا ذہن دیا نیز 7 اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ میں شرکت کرنے کا ہدف دیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں کی دل جوئی کے لئے تحائف بھی دیئےجس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

شعبہ بین الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم
جون 2021ء کو سینٹرل افریقہ ریجن میں ریجن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوگینڈا، کینیا، تنزانیہ، نائجیریا، گھانا، بنین، سرالیون اور دیگر ممالک کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
.jpeg)

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں حافظ
آباد زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون نگران کابینہ نگران اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں کو اچھے انداز میں کرنے کےحوالے سے نکات بتائے اور مدنی مرکز کے دیئے ہوئے
جدول پر عمل کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Welkom (South Africa)
via Skype. Local
Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘Backbiting’ and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of save oneself
from this disease. Moreover, she gave them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities.

دعوت ِاسلامی کےشعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں قصور
زون لاہوریجن میں کفن دفن اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں لاہوریجن
کی کم وبیش 200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں کو غسل میت
کاطریقہ بتاتے ہوئے کفن پہنانے کاطریقہ بتایا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے مدنی مذاکرہ سننے
کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن
ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Cape Town (South Africa) via Skype. Local Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘Fear
of appearing before Allah’
and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of preparing for
the Judgment Day. Moreover, she gave them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities.
حیدرآبادمیں ماہنامہ فیضان مدینہ میں رائیڈرز ہوم ڈیلیوری ذمہ داران کا مدنی مشورہ
.jpeg)
فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ جات کوآرڈینیٹرز ذمہ داران کا مدنی مشورہ
.jpeg)