پچھلے دنوں ماڈل ٹاؤن لاہور میں شالیمار اسٹیل ملز کے آنر میاں ناصر کے بھائی میاں آصف کا انتقال ہوگیا ۔ دعوتِ اسلامی کے ذمّہ داران نے ان کے  جنازے میں شرکت کی اور ان کے عزیزواقارب سے تعزیت کی۔ نگرانِ مجلس رابطہ برائے تاجران نے مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور ان کی مغفرت کے لئے دُعا فرمائی۔(رپورٹ،محمد سہیل عطاری،مجلس رابطہ برائے تاجران کارکردگی ذمہ دار)