21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
13 دسمبر بروز جمعۃالمبارک کو لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں نگران مجلس نےحضرت میاں میر سرکاررحمۃ اللہ علیہ کے مزار پُر انوار پر حاضری دی اور وہاں پرموجود اوراق مقدسہ اسٹور کا وزٹ کیا جبکہ غازی آباد میں قائم قراٰن محل کا وزٹ بھی کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)