10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کی مارکیٹ مینا بازار میں دینی حلقے کا انعقاد ہوا
جس میں مبلغہ اسلامی بہن نے نماز کی شرائط و فرائض کے بارے میں رہنمائی کی۔ انہیں
علم ِدین حاصل کرنے کاذہن دیتے ہوئے جامعۃ
المدینہ للبنات میں ایڈمیشن لینے اور شریعت کورس کرنے کا ذہن دیا جس پر دینی حلقےمیں
شریک اسلامی بہنوں اور لیڈی شاپ کیپرز نے علم دین حاصل کرنے شریعت کورس کرنے کی
اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔