9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام مینا بازار لیڈیز مارکیٹ کراچی میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تاجرخواتین سمیت
40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس رابطہ کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ”شانِ مصطفیٰ ﷺ “ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی
حلقے میں شرکت کرنے اور15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔