9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی
میمن گوٹھ کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں میمن گوٹھ کی ذمہ دار کے ساتھ ساتھ ٹیچرز اور
اہل ثروت اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
علاقائی
دورہ کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے ’’صدقے
کے فضائل ‘‘کےموضوع پر بیان کرتےہوئےاسلامی
بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے اوراپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کودینے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔