10 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد زون لطیف آباد کابینہ ڈویژن میمن سوسائٹی میں ایصال
ثواب اجتماع کا انعقاد
Fri, 22 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر
اہتمام 14 اکتوبر 2021ء کو لطیف آباد کابینہ
ڈویژن میمن سوسائٹی میں ایک اہل ثروت شخصیت کے گھر پر ایصال ثواب اجتماع منعقد کیا
گیا جس میں علاقے کی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’
دورد پاک کے فضائل اور ایصال ثواب کی برکتوں ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ اور آن لائن اکیڈمی
میں ایڈمیشن لینےکاذہن دیا ۔ مزید اس موقع پر انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی جس پراہل خانہ نے آن
لائن میں ایڈمیشن لینےکی ہاتھوں ہاتھ نیت پیش کی۔