12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				میمن
نگر کے ذیلی حلقے کے ڈی اے سوسائٹی  میں
کفن دفن تربیتی سیشن کاانعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 18 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کےشعبہ کفن دفن للبنات  تحت میمن
نگر کے ذیلی حلقے کے ڈی اے سوسائٹی میں کفن دفن تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں زون تا ذیلی سطح تک کی  ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے غسل میت کا طریقہ سکھایا اور اسے ہاتھوں ہاتھ یاد کروایا نیزکفن
کی پیمائش اور کفن پہنانے کا طریقہ نہایت آسان انداز میں سکھایا ۔آخر میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو غسل میت کی فضیلت بتا کر ٹیسٹ دینے کی نیتیں کروائیں جس پر ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔
            Dawateislami