16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں ملتان میں رکن کابینہ نے امام و خطیب بسم اللہ مسجد پیراں غیب کےمولانا مفتی عامر فیاض مصطفائی صاحب سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں رکن کابینہ نے فیاض مصطفائی صاحب کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ رسالہ اور نیک اعمال کا رسالہ
تحفے میں دیں جبکہ فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت بھی دی جس پر انھوں نے تاثرات دیتے ہوئے اپنی مسجد میں دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔