21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت مدینہ ٹاؤن غالب سٹی میں ایک شخصیت نے مسجد کے
لئے پلاٹ وقف کیا جس کی تعمیر کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی نگران
،ڈویژن نگران، نائب متولی اور علاقے کے دیگر شخصیات نے شرکت کی اور مسجد کی سنگ
بنیاد رکھنے کے حوالے سے کلام کیا۔