دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے ذمہ داران تعلیم و تربیت کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور والدین کے اطمینان کو یقینی بنانے کے لئے کیمپسز میں ہونے والی پیرنٹ مینجمنٹ میٹنگز (PMM) میں شرکت کرتے ہیں ۔

گزشتہ روز دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے CEO ڈاکٹر دانش اقبال عطاری ، ڈائریکٹر ایجوکیشن عابد سہیل اور صوبائی ذمہ دار (provincial head) عدنان یعقوب نے فیصل آباد میں ہونے والی PMM میں شرکت کی ۔

پیرنٹ مینجمنٹ میٹنگ کا مقصد والدین اور اسکول کے تعاون کو مضبوط بنانا، مستقل تعاون، بہتر کمیونی کیشن اور مثبت تعلیمی ماحول کو یقینی بنانا تھا۔ میٹنگ میں والدین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔(رپورٹ:غلام محی الدین ترک ،اردو کانٹینٹ رائٹر مارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ، ہیڈ آفس کراچی ، ویب ڈسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)