2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت بغدادی ریجن کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں تمام ذمّہ داران نے شرکت کی۔ مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے نگرانِ زون نے ذمّہ داران کی مدنی تربیت کی اوران کی ماہانہ کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے اور مدنی پھولوں سے نوازا۔