گزشتہ روز  مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ دار کا شعبہ کو خود کفالت کرنے کے حوالے سے مانسہرہ کابینہ کا جدول رہا جہاں انہوں نے شخصیات سے ملاقات کیں اور انہیں 200ممالک میں 107 شعبہ جات کے ذریعے خدمات دعوت اسلامی سے آگاہی فرام کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ذہن دیا جبکہ مانسہرہ کابینہ کے گاوں پوٹہ میں قران محل کے لیے جگہ کا وزٹ کیا اور علاقے والوں سے ملاقاتیں کر کے قران محل کی تعمیر کرنے، بکسز لگانے اور اوراق مقدسہ کی حفاظت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹر۔ ابو صادق محمد واثق عطاری رکن زون اوراق مقدسہ ہزارہ)