18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 12 دسمبر 2024ء
کو ”ماہنامہ فیضان مدینہ ایونٹ“ کے سلسلے میں آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک و صوبہ سطح کی شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم
رسائل ذمہ داران اور صوبائی نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔