22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدینہ ٹاؤن فیضان
مدینہ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ فیصل
آباد کابینہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Thu, 4 Jun , 2020
4 years ago
3 جون 2020 بروز بدھ مدینہ ٹاؤن فیضان مدینہ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زون ذمہ دار نے فیصل آباد کابینہ کے ذمہ داران و محافظین اوراق مقدسہ کامدنی مشورہ فرمایا جس میں مبلغ دعوت اسلامی زون ذمہ دار اوراق مقدسہ محمد طفیل ناصر عطاری نے شرکا سے شعبہ کی ترقی و تنزلی کا جائزہ لیا اور رمضان عطیات کی کارکردگی پر کلام کیا جبکہ شعبہ کو خودکفیل کرنے پر اہم نکات پیش کیئے۔(رپوٹر۔ محمد طفیل ناصر عطاری۔ رکن زون فیصل آباد)