13 محرم الحرام, 1447 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت مدینہ چک کالیکی منڈی حافظ آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ بالغان میں پڑھنے والے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کا
مختصر تعارف پیش کیااور شرکا کو 12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے
کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد مکرم
عطاری، رکن کابینہ مجلس مدرستہ المدینہ بالغان)