18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مدرسۃالمدینہ بالغان کےتحت قرآن پاک مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 14 Mar , 2024
282 days ago
3مارچ
2024ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ،مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں مدرسۃالمدینہ بالغان کےتحت قرآن پاک مکمل کرنے
والے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
معلومات کے مطابق نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کو دعوت اسلامی کے 12 دینی
کاموں کے لئے وقت صرف کرنے کے بارے میں ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ : عبد الخالق عطاری،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)