1 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی سطح پر قراٰنِ کریم کی تعلیمات عام کرنے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز لاہور
ڈویژن کے ناظمین کا مدنی مشورہ ہوا ۔
معلومات کے مطابق یہ مدنی مشورہ صوبۂ پنجاب کے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ناظمین سے مختلف امور پر گفتگو
کی اور انہیں دینی و فلاحی کاموں کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔