21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں 3مارچ 2024ء کو مدرسۃالمدینہ بالغان کےتحت قرآن پاک مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کا تقسیم اسناد اجتماع منعقد ہوا
۔
اس
اجتماع میں حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں مختلف تربیتی مدنی پھولوں سے نوازا نیز رمضان ڈونیشن جمع کرنے کا ہدف دیا ۔
آخر
میں نگران پاکستان مشاورت نے قرآن پاک مکمل
کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کے سروں پر عمامہ شریف کا تاج سجایا اور انہیں اسناد پیش کیں۔ دعا اور صلوٰۃ و سلام پر اجتماع کا اختتام ہوا۔(رپورٹ : عبد الخالق عطاری،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)