21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام مغلپورہ میں لاہور شمالی و جنوبی زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کااجلاس
Tue, 3 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 27 فروری 2020 بروز جمعرات نگران
مجلس شاہنواز عطاری نے فیضان مدینہ شاہ ابوالبرکات مسجد مغلپورہ میں لاہور شمالی و
جنوبی زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کااجلاس فرمایا۔ نگران مجلس نے تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے سے نکات پیش کرتے ہوئے مجلس کے مدنی کاموں کو بڑھانے اورمقدس اوراق کے آدب و احترام اور انہیں محفوظ کرنے کے لیے دارالافتاء
کے فتاوٰی کی روشنی میں محفوظ کرنے کا ذہن دیا جو ذمہ داراسلامی بھائیوں کے لئے بھی
نئی معلومات تھیں