8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی ریجن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی وومن ساوتھ تھانے کی لیڈیSHO سے
بذریعہ کال رابطہ کیا اور انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
مدنی عطیات کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔