12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ نیک   اعمال
کے زیر اہتمام 28 جولائی 2021ء  کو لیہ زون
کی مقامی مسجد میں نیک اعمال اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ اصلاح اعمال پاکستان حاجی سہیل عطاری مدنی نے ”تلاوت قرآن“ کےموضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرتے ہوئے پابندی سے پُر کرنے کی
ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
شعبہ اصلاح اعمال پاکستان)
            Dawateislami