1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت ذمہ داران کی انفرادی کوششوں سے گلیانہ ڈویژن کے حسام رسول پورہ گاؤں میں25،26،27اکتوبر2019ء
کو 12 لواحقین اسلامی بھائیوں نے قافلے میں
سفر کی سعادت حاصل کی جہاں انہوں نے قافلے
کے جدول کے مطابق علاقائی دورہ سمیت مختلف
مدنی کاموں میں حصہ لیا اور سنّتوں کی
دھومیں مچائیں۔ علاوہ ازیں قافلے کے مسافر
عاشقانِ رسول نے 26اکتوبر2019ء بروز ہفتہ کے مدنی مذاکرے کو اجتماعی طور ہر دیکھنے
کی سعادت بھی حاصل کی اور ان اسلامی بھائیوں کے لئے مجلس کفن دفن کے تحت قافلے کے
آخری دن کفن دفن ویڈیو اجتماع کا انعقاد بھی کیا گیا۔(رپورٹ، محمد دانش عطاری،مجلس کفن
دفن اسلام آباد)