9 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
جھنگ زون اٹھارہ ہزاری اور لالیاں کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 30 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ
زون اٹھارہ ہزاری اور لالیاں کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں کابینہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی وقت پر لینے، کارکردگی
شیڈول وقت پر جمع کروانے،ماتحت اسلامی بہنوں سے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیا۔اسلامی بہنوں نے
شعبہ کے کام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نیتیں پیش کیں۔