21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت8
جنوری 2020ء بروز بدھ داتا صاحب کابینہ کے
علاقے بند روڈ چھوٹا ساندہ لاہور میں قائم مدرستہ المدینہ کے دورے میں نیکی کی دعوت کا
اہتمام ہوا۔ اس دوران رکن زون نے مدرسین اور مدنی منوں کو اوراقِ مقدسہ کے
تحفظ کے لئے کوششیں کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون جنوبی زون لاہور)