مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو  لاہور میں مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت اجلاس ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ کے اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔رکنِ زون نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدرسۃالمدینہ کے مدرسین کو مدرسۂ بالغان مسجد میں لگانے ، مدرسۂ بالغان کو مضبوظ کرنے اور 12مدنی کاموں میں شرکت کروانے کے حوالے سے ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد صغیر عطاری، رکنِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)