اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام17مئی2020ءذمہ دار اسلامی بہن نے سپریم کورٹ کی لیڈی جج سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔